سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ باب: ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 2472
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ: ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ، وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ: أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا "مظاہر امیر خان
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: کچھ لوگ کہتے ہیں تین مہینے۔ اور کچھ کہتے ہیں چار مہینے دس دن۔