سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ باب: ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 2465
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: أنا الْحَجَّاجُ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ: «عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ حَيْضَةٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ام ولد کی عدت ایک حیض ہے۔