سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي عِدَّةِ أُمِّ الْوَلَدِ باب: ام ولد کی عدت کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 2463
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ ثَلَاثُ حِيَضٍ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ام ولد کی عدت تین حیض ہے۔