حدیث نمبر: 240
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: { وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الأَسْبَابُ } قَالَ: الْأَوْصَالُ الَّتِي كَانَتْ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا .
مظاہر امیر خان

مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ﴾ یعنی وہ رشتے ناتے جو دنیا میں ان کے درمیان تھے، سب منقطع ہو جائیں گے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 240
درجۂ حدیث محدثین: سنداهما صحيحان.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 240، 241»