حدیث نمبر: 24
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ عَشْرَ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ . !مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جو رات میں دس آیات پڑھے، وہ غافلوں میں شمار نہیں ہوگا۔“