سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
قَالَ: وَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ» باب: جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
حدیث نمبر: 2389
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَأَبِي الْعَالِيَةَ، وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُمْ قَالُوا: «مِنْ يَوْمِ مَاتَ أَوْ يَوْمِ طَلَّقَ»مظاہر امیر خان
حضرت ابو قلابہ، ابو العالیہ، اور ابن سیرین رحمہم اللہ نے فرمایا: عدت موت یا طلاق کے دن سے شمار ہوگی۔