سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
قَالَ: وَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ» باب: جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
حدیث نمبر: 2383
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: «تَعْتَدُّ مِنَ الطَّلَاقِ الْأَوَّلِ وَإِنْ رَاجَعَهَا مَا لَمْ يُجَامِعْهَا»مظاہر امیر خان
حضرت عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ نے فرمایا: عدت پہلی طلاق سے ہوگی، چاہے رجوع کیا ہو، جب تک ہمبستری نہ ہوئی ہو۔