سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
قَالَ: وَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ» باب: جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
حدیث نمبر: 2382
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَ قَوْلِ الْحَسَنِ وَأَبِي قِلَابَةَمظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کا قول حسن بصری اور ابو قلابہ رحمہما اللہ کے قول کے مطابق ہے۔