سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
قَالَ: وَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ» باب: جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
حدیث نمبر: 2379
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ عِنْدَ كُلِّ حَيْضَةٍ، قَالَ: «عِدَّتُهَا مِنَ الطَّلَاقِ الْأَوَّلِ مَا لَمْ تَكُنْ مُرَاجَعَةً» .مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے ہر حیض پر طلاق دی تو عدت پہلی طلاق سے شمار ہوگی، جب تک رجوع نہ کیا ہو۔