سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
قَالَ: وَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ: «مِنْ يَوْمِ تُوُفِّيَ» باب: جابر بن زید اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: "وفات کے دن سے (عدت کا شمار ہوگا)"۔
حدیث نمبر: 2378
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، وَالشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: عدت طلاق یا موت کے دن سے شمار ہوگی۔