سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ تَقُولُ لَهُ امْرَأَتُهُ: شَبِّهْنِي باب: اس شخص کا بیان جس سے اس کی بیوی کہے: میری مشابہت بیان کرو۔
حدیث نمبر: 2370
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: حَمَامَةٌمظاہر امیر خان
یہی روایت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے آئی ہے لیکن کبوتر کا ذکر نہیں۔