سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَكْتُبُ بِطَلَاقِ امْرَأَتِهِ باب: آدمی کا اپنی بیوی کو خط لکھ کر طلاق دینے کا بیان
حدیث نمبر: 2361
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
یہی قول حسن بصری رحمہ اللہ سے دوسری سند سے بھی مروی ہے۔