سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ الْمُكْرَهِ باب: مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 2324
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «طَلَاقُ السُّلْطَانِ وَاللُّصُوصِ جَائِزٌ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: سلطان اور ڈاکو کے زور پر دی گئی طلاق جائز ہے۔