سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ الْمُكْرَهِ باب: مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 2319
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: «الشِّرْكُ أَعْظَمُ مِنَ الطَّلَاقِ»مظاہر امیر خان
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: شرک طلاق سے زیادہ بڑا گناہ ہے۔