سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ الْمُكْرَهِ باب: مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 2318
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، وَحَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ «أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا»مظاہر امیر خان
حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: مکروہ کی طلاق کا کوئی اعتبار نہیں۔