سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ الْمُكْرَهِ باب: مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 2312
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قِيلَ لَهُ: إِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّكَ لَا تَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا فَقَالَ: «أَنْتُمْ تَكْذِبُونَ عَلَيَّ وَأَنَا حَيٌّ، فَكَيْفَ لَا تَكْذِبُونَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَقَدْ مَاتَ؟»مظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: تم میرے بارے میں جھوٹ بول رہے ہو حالانکہ میں زندہ ہوں، پھر ابراہیم کے بارے میں مرنے کے بعد کیسے جھوٹ نہ بولو گے؟