سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ الْمُكْرَهِ باب: مجبوری میں دی گئی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 2311
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، وَالْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ جَائِزًا، قَالَ الْأَعْمَشُ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: «إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ افْتَدَى بِهِ نَفْسَهُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: مکروہ طلاق جائز ہے، کیونکہ یہ آدمی نے اپنی جان بچانے کے لیے کیا۔