سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلا تَكْفُرُونِ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلا تَكْفُرُونِ» کا بیان
حدیث نمبر: 229
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: سَمِعْتُ فُضَيْلًا يَقُولُ فِي قَوْلِهِ: { فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ } قَالَ: اذْكُرُونِي بِطَاعَتِي أَذْكُرْكُمْ بِمَغْفِرَتِي .مظاہر امیر خان
فضیل رحمہ اللہ نے اللہ کے فرمان ﴿فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ﴾ کے بارے میں فرمایا: مجھے اپنی اطاعت کے ساتھ یاد کرو، میں تمہیں اپنی مغفرت کے ساتھ یاد کروں گا۔