سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ» باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
حدیث نمبر: 2271
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، أَنَّ الْعَلَاءَ بْنَ جَعُونَةَ، طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةَ تَطْلِيقَةٍ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «أَنِ اعْتَزِلِ امْرَأَتَكَ»مظاہر امیر خان
حضرت عطاء خراسانی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ علاء بن جعودہ نے بیوی کو سو طلاقیں دیں تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے پیغام بھیجا کہ بیوی سے جدا ہو جا۔“
وضاحت:
قال إبن حجر: عطا الخراسانی صدوق يهم كثيرا، ويرسل، ويدلس