حدیث نمبر: 2265
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ فِيمَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَالَ: «رَغِمَ أَنْفُهُ بَلَغَ حَدَّهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ»
مظاہر امیر خان

حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: جس نے دخول سے پہلے بیوی کو تین طلاقیں دیں، اس کی ناک خاک آلود ہو، یہاں تک کہ وہ دوسرا نکاح کرے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2265
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1088، 1089»