حدیث نمبر: 2264
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إِذَا قَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، لَمْ تَحِلَّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ "
مظاہر امیر خان

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر دخول سے پہلے کہے کہ تو تین طلاق ہے تو وہ حلال نہیں ہوتی جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2264
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1087، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11075، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18167»