سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ» باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
حدیث نمبر: 2263
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ جَمِيعًا وَلَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا قَالَ: «هِيَ ثَلَاثٌ، فَإِنْ طَلَّقَ وَاحِدَةً ثُمَّ ثَنَّى وَثَلَّثَ لَمْ يَقَعْ عَلَيْهَا لِأَنَّهَا بَانَتْ بِالْأَوَّلِ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس نے بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دیں اور دخول نہیں کیا تھا، تو وہ تینوں واقع ہوں گی، اگر ایک ایک کر کے طلاق دے تو پہلی پر جدائی ہو جاتی ہے۔“