حدیث نمبر: 2258
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَالَ: «إِنْ أَخْرَجَهُنَّ جَمِيعًا لَمْ تَحِلَّ لَهُ، فَإِذَا أَخْرَجَهُنَّ تَتْرَى بَانَتْ بِالْأُولَى، وَالثِّنْتَانِ لَيْسَتَا بِشَيْءٍ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دخول سے پہلے تین طلاقیں بیک وقت دے تو دوسرا نکاح لازم ہوگا، اگر ایک ایک کر کے دے تو پہلی پر جدا ہو جائے گی۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 2258
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1078، 1081، 1084، 1090، 1097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11068، 11069، 11082، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18161، 18162، 18171، 18172»