سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ التَّعَدِّي فِي الطَّلَاقِ باب: طلاق میں زیادتی اور سختی کا بیان
حدیث نمبر: 2250
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، فِي مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا قَالَ: «لَا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جس نے بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دیں، وہ اس کے لیے حلال نہیں جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“