سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ التَّعَدِّي فِي الطَّلَاقِ باب: طلاق میں زیادتی اور سختی کا بیان
حدیث نمبر: 2243
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، قَالَ: إِنِّي لَعِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ مَهْرٌ مَوْلًى لِآلِ أَبِي نَمِرٍ، فَقَالَ: " يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ مِائَةَ مَرَّةٍ. قَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: مَهْرٌ. قَالَ: بَلْ أَنْتَ مُهَيْرٌ، يُؤْخَذُ مِنْكَ ثَلَاثَةٌ، وَسَبْعَةٌ وَتِسْعُونَ يُحَاسِبُكَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ "مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس مہر نامی شخص آیا جس نے اپنی بیوی کو سو بار طلاق دی تھی، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تیرے لیے تین طلاقیں ہوں گی اور باقی ستانوے طلاقوں کا حساب اللہ عزوجل قیامت کے دن لے گا۔“