حدیث نمبر: 2238
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، وَابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «الطَّلَاقُ لِلْعِدَّةِ أَنْ يُطَلِّقَ، الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ طَاهِرٌ مِنْ غَيْرِ جِمَاعٍ أَوْ حَبَلٍ بَيِّنٌ حَبَلُهَا»مظاہر امیر خان
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عدت والی طلاق یہ ہے کہ عورت کو طہر میں بغیر مباشرت یا واضح حمل کے طلاق دی جائے۔“