حدیث نمبر: 2237
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «الطَّلَاقُ لِلْعِدَّةِ أَنْ يُطَلِّقَهَا، طَاهِرًا مِنْ غَيْرِ جِمَاعٍ أَوْ حَمْلٍ بَيِّنٍ»مظاہر امیر خان
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عدت والی طلاق یہ ہے کہ عورت کو پاکی کی حالت میں بغیر مباشرت یا واضح حمل کے طلاق دی جائے۔“