حدیث نمبر: 2236
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: «فَطَلِّقُوهُنَّ لِقِبَلِ عِدَّتِهِنَّ»، قَالَ سُفْيَانُ: وَمَا سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يَقُولُ فِي شَيْءٍ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، إِلَّا فِي هَذَامظاہر امیر خان
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے بھی فرمایا: ”فَطَلِّقُوهُنَّ لِقِبَلِ عِدَّتِهِنَّ“، اور سفیان نے کہا: ابن جریج کو میں نے کسی معاملے میں مجاہد سے سماع کرتے نہیں سنا سوائے اس میں۔