سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ باب: ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
حدیث نمبر: 2227
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا خَالِدُ بْنُ عَبْدٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا مِنْ بَنِي أَسَدٍ فَهِيَ طَالِقٌ قَالَ: «يَتَحَوَّلُ إِلَى غَيْرِهِمْ»مظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے کہا کہ بنی اسد میں سے جس سے نکاح کروں وہ طلاق ہے، تو وہ کسی اور قبیلے میں نکاح کرے۔“