سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ باب: ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
حدیث نمبر: 2226
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، وَمُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: " إِنْ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مَا دُمْتِ عِنْدِي فَهِيَ طَالِقٌ. قُلْتُ: ظَنِّي أَنَّهُ كَانَ عَقِيبُهُ: «فَهُوَ كَمَا قَالَ» فَسَقَطَ مِنَ النُّسْخَةِ "مظاہر امیر خان
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی نے کہا: ”جب تک تم میرے نکاح میں ہو، میں کسی عورت سے نکاح کروں تو وہ طلاق ہو گی،“ تو کہا: ”یہ ویسا ہی ہے جیسا کہا۔“