سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ باب: ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
حدیث نمبر: 2225
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، وَالشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ، قَالَا: «لَيْسَ بِشَيْءٍ حَرَّمَ الْمُحْصَنَاتِ» . فَإِذَا قَالَ: كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا مِنْ بَنِي فُلَانٍ، أَوْ مِنْ مِصْرٍ، أَوْ قَبِيلَةٍ، فَهِيَ طَالِقٌ كَمَا قَالَ "مظاہر امیر خان
حضرت مغیرہ اور عامر شعبی رحمہما اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی ہر نکاح کردہ عورت کو طلاق کہے تو یہ کچھ نہیں، لیکن اگر کسی قبیلے یا شہر کو معین کرے تو جو کہا ویسا ہوگا۔“