سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ باب: ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
حدیث نمبر: 2222
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ قَالَ: " كُلُّ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِيَ طَالِقٌ قَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ، هَذَا رَجُلٌ حَرَّمَ الْمُحْصَنَاتِ. وَإِذَا قَالَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلَانَةَ فَهِيَ طَالِقٌ، فَإِنْ تَزَوَّجَهَا فَهِيَ طَالِقٌ كَمَا قَالَ "مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو یہ کہے کہ ہر عورت جس سے نکاح ہو طلاق ہے، تو یہ کچھ نہیں۔ اور اگر کسی خاص عورت کا نام لے کر کہے تو نکاح کے بعد طلاق واقع ہوگی۔“