سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ باب: ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
حدیث نمبر: 2208
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «لَا طَلَاقَ إِلَّا بَعْدَ مِلْكٍ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”طلاق صرف ملکیت کے بعد ہی ہوتی ہے۔“