سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَمْلِكَ باب: ملکیت سے پہلے طلاق کا حکم
حدیث نمبر: 2200
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: إِنْ تَزَوَّجْتُ فُلَانَةَ فَهِيَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي. فَتَزَوَّجَهَا، فَسَأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: «لَا تَقْرَبْهَا حَتَّى تُكَفِّرَ كَفَّارَةَ الظِّهَارِ»مظاہر امیر خان
حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اگر میں فلاں عورت سے نکاح کروں تو وہ مجھ پر میری ماں کی طرح حرام۔ پھر نکاح کر لیا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو فرمایا: ”اس سے اس وقت تک تعلق نہ قائم کرو جب تک کفارہ ظہار ادا نہ کرو۔“