سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ باب: بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2186
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ «تَزَوَّجَ امْرَأَةَ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ وَابْنَتَهُ»مظاہر امیر خان
عبداللہ بن صفوان نے ایک ثقفی مرد کی بیوی اور اس کی بیٹی سے نکاح کیا۔