سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ باب: بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2185
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، وَسُفْيَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ، «جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ وَابْنَتِهِ»مظاہر امیر خان
عبداللہ بن صفوان سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک مرد کی بیوی اور اس کی بیٹی کو (نکاح میں) جمع کیا۔