سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ باب: بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2184
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، قَالَ: " إِنِّي لَجَالِسٌ، فَسُئِلَ عَنْهَا، فَكَرِهَهَا، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: يَا أَبَا سَعِيدٍ، أَتَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا؟ فَنَظَرَ، ثُمَّ قَالَ: مَا أَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا "مظاہر امیر خان
سلمہ بن علقمہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ جب ان سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ جانا، پھر کچھ لوگوں نے کہا: ”اے ابو سعید! کیا تم دونوں کے درمیان کوئی حرمت دیکھتے ہو؟“ تو انہوں نے دیکھ کر کہا: ”میں دونوں کے درمیان کوئی حرمت نہیں دیکھتا۔“