سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ باب: بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2181
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْجَمْعَ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”آدمی کے لیے اپنی بیٹی اور بیوی کو جمع کرنا مکروہ ہے۔“