حدیث نمبر: 2170
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ وَهْبِ بْنِ عُقْبَةَ - وُلِدَ فِي زَمَنِ عُثْمَانَ - أَنَّ امْرَأَةً شَهِدَتْ عَلَى رَضَاعٍ، فَقَالَتْ: أَرْضَعْتُ رَجُلًا وَامْرَأَتَهُ. فَقَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ: «تَحْلِفُ عِنْدَ الْكَعْبَةِ. فَلَمَّا حُمِلَتْ عَلَى ذَلِكَ رَجَعَتْ»
مظاہر امیر خان

وہب بن عقبہ (جو زمانہ عثمان رضی اللہ عنہ میں پیدا ہوئے) سے روایت ہے کہ ایک عورت نے رضاعت کی گواہی دی، کہا: میں نے ایک مرد اور اس کی بیوی کو دودھ پلایا ہے، تو سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ کعبہ کے پاس قسم اٹھائے، پس جب اس پر سختی کی گئی تو وہ رجوع کر گئی۔“

وضاحت:

قال إبن حجر: وهب بن عقبة مستور: یہ اصطلاح ابن حجر کے ہاں خاص ہے، اور وہ ایسے راوی کو "قابل اعتبار نہیں سمجھتے جب تک کوئی مؤید نہ ہو"
حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 2170
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق»»