سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ باب: رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 2165
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ اللَّيْثِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبَا بَكْرِ بْنَ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ «عَنْ لَبَنِ الْفَحْلِ، فَكُلُّهُمْ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا»مظاہر امیر خان
حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن، ابوبکر بن سلیمان، سعید بن مسیب اور عطا بن یسار رحمہم اللہ سے سوال کیا گیا تو سب نے کہا: ”فحل کے دودھ میں کوئی حرج نہیں۔“