سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ باب: رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 2142
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ لَا يَرَيَانِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «وَإِنَّ رُؤْيَتَهُنَّ لَهُمَا تَحِلُّ»مظاہر امیر خان
محمد بن علی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”حسن اور حسین رضی اللہ عنہما ازواجِ مطہرات کو نہیں دیکھتے تھے۔“ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ان کے لیے انہیں دیکھنا جائز تھا۔“