سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ باب: رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 2133
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ «أَنَّهُ كَرِهَ لَبَنَ الْفَحْلِ» .مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ فحل کے دودھ (یعنی نسب والے دودھ کے علاوہ) کو ناپسند فرماتے تھے۔