حدیث نمبر: 2124
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنبأ يُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوْ تَزَوَّجْتَ بِنْتَ حَمْزَةَ؟ فَقَالَ: «إِنَّ حَمْزَةَ كَانَ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ، وَإِنَّهُ يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ»
مظاہر امیر خان

سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”کہا گیا: یا رسول اللہ، آپ حمزہ رضی اللہ عنہم کی بیٹی سے نکاح کر لیں۔ آپ نے فرمایا: «حمزہ میرے رضاعی بھائی ہیں، اور رضاعت سے وہی حرام ہوتا ہے جو نسب سے حرام ہوتا ہے»۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب النكاح / حدیث: 2124
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 946، 947»