سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ باب: رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 2123
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: ذُكِرَتْ بِنْتُ حَمْزَةَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرُوا مِنْ جَمَالِهَا، فَقَالَ: «إِنَّ حَمْزَةَ كَانَ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ»مظاہر امیر خان
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہم کی بیٹی کا ذکر کیا گیا اور اس کے حسن و جمال کا تذکرہ ہوا تو آپ نے فرمایا: «حمزہ میرے رضاعی بھائی ہیں»۔“