سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ وَلَمْ يَفْرِضْ لَهَا صَدَاقًا باب: عورت سے نکاح اور بغیر مہر مقرر کیے فوت ہوجانے کا بیان
حدیث نمبر: 2109
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «بَابٌ مِنَ الطَّلَاقِ جَسِيمٌ، إِذَا وَرِثَتِ الْمَرْأَةُ اعْتَدَّتْ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”طلاق کے باب میں یہ اہم مسئلہ ہے کہ جب عورت میراث لے تو اسے عدت گزارنی ہوگی۔“