سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ وَلَمْ يَفْرِضْ لَهَا صَدَاقًا باب: عورت سے نکاح اور بغیر مہر مقرر کیے فوت ہوجانے کا بیان
حدیث نمبر: 2104
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: ذُكِرَ قَوْلُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ هَذَا لِمَسْرُوقٍ، فَقَالَ مَسْرُوقٌ: «مَا كَانَ مِيرَاثٌ قَطُّ إِلَّا وَبَيْنَ يَدَيْهِ صَدَاقٌ»مظاہر امیر خان
حضرت عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہم نے فرمایا: ”ایسی عورت کو میراث ملے گی، لیکن مہر نہیں۔“ مسروق رحمہ اللہ نے کہا: ”کبھی بھی میراث نہیں ملی مگر مہر کے بعد۔“