سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ وَلَمْ يَفْرِضْ لَهَا صَدَاقًا باب: عورت سے نکاح اور بغیر مہر مقرر کیے فوت ہوجانے کا بیان
حدیث نمبر: 2100
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِثْلَ ذَلِكَمظاہر امیر خان
یہی بات سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے دوسرے طریق سے بھی منقول ہے۔