سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا باب: آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2097
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا شَرِيكُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " لَا يَقُلْ: قَدْ أَعْتَقْتُكِ وَتَزَوَّجْتُكِ، وَلَكِنْ لِيَقُلْ: أَعْتَقْتُكِ عَلَى أَنْ أَتَزَوَّجَكِ "مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آدمی کو یوں کہنا چاہیے: میں نے تمہیں آزاد کیا اس شرط پر کہ میں تم سے نکاح کروں، نہ کہ یہ کہ میں نے تمہیں آزاد کیا اور نکاح کیا۔“