سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا باب: زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2082
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، نا عَتَّابٌ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: «إِذَا زَنَى الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ لَمْ يَصْلُحْ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا»مظاہر امیر خان
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد عورت سے زنا کرے تو وہ اس کے نکاح کے لائق نہیں۔“