سنن سعید بن منصور
كتاب النكاح— نکاح کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا باب: زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2063
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ فَجَرَ بِامْرَأَةٍ، أَيَنْكِحُهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ، ذَاكَ حِينَ أَصَابَ الْحَلَالَ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ جو مرد عورت سے بدکاری کرے، کیا وہ نکاح کر سکتا ہے؟ فرمایا: ”ہاں، جب وہ حلال طریقے سے نکاح کرے۔“